پاکستان

مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، وزارت اطلاعات کی وضاحت

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا۔وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے ہیں۔ بیان میں کہا […]

Read More