براؤزنگ ٹیگ

TLP

کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت کالعدم ٹی ایل پی سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی درخواست کا…

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو اپیل کردی

اسلام آباد: کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو اپیل کردی۔ کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو درخواست دی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ تحریک لبیک دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔…

تحریک لبیک کالعدم قرا ر دیے جانے کیخلاف 30 دن میں اپیل کرسکتی ہے: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ تحریک لبیک کالعدم قرا ر دیے جانے کے خلاف 30 دن میں اپیل کرسکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ حالیہ دنوں میں سولہ ایم پی او کے تحت گرفتار 650 سے زائد افراد کو رہا…

تحریک لبیک کالعدم اور پابندی برقرار رہے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کو بریفنگ دی گئی ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کالعدم اور پابندی برقرار رہے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ شیخ رشید…

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی جیل سے رہا

لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو رہا کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو رہا کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی رہائی حکومت…

وزیراعظم کی شیخ رشید کو تحریک لبیک سے کامیاب مذاکرات پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ کامیاب مذاکرات پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی اور انہیں کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر بریف کیا, اس…

‘حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کی علی الصباح ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے حکومت اور ٹی ایل پی کے…

کالعدم ٹی ایل پی سے بات چیت چل پڑی ہے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا ہے۔ شیخ رشید کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ایل پی سے حکومت کی بات چیت چل پڑی ہے،…

کالعدم تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد

کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر ملک بھر میں چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے اور پارٹی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی کارروائی کےآغاز…

تحریک لبیک نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے جب کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کی گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں…