تازہ ترین

معیشت کا پنا نہیں لیکن سیاست کا دیوالیہ ہوگیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھے معیشت کاتو نہیں معلوم لیکن پاکستا ن میں سیاست کا دیوالیہ نکل چکا ہے۔ جو کچھ ہورہا ہے و ہ اس حکومت یا پچھلی حکومت کی وجہ سے نہیں بلکہ یہ غلط فیصلوں کا تسلسل اور آئین شکنی کا نتیجہ ہے […]

Read More