پاکستان

ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہاہے، بلاول

بلاول نے کہا ہے کہ شہباز کے وزیراعظم بننے کے بعد وفاق سندھ سے تعاون کررہاہے ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہاہے۔ بلاول نے تھرپار کر شنگھائی الیکٹرک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ خوشی ہے وزیراعظم تھر میں موجود ہیں وفاقی اور صوبائی حکومت مل کرکام […]

Read More