ٹیریان کیس، لے پالک بھی زیر کفالت میں ظاہر کرنا ہوتاہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر کسی شخص نے بچہ لیکر پالا ہوا ہے تو اس کو اپنے ڈیپنڈنٹس میں ظاہر کرنا ہوتاہے اگر میرٹ پر جائیں تو یہ 2منٹ […]