حکم نامے کے باوجود خواتین اینکرز کے بغیر حجاب پروگرام کرنے پر طالبان کا مؤقف سامنے آگیا
طالبان کی جانب سے حکم نامہ جاری ہونے کے باوجود افغان خواتین ٹی وی میزبانوں کے بغیر حجاب شوز کرنے پر طالبان کا مؤقف سامنے آیا ہے۔
حال ہی میں طالبان نے خواتین ٹی وی اینکرز کے لیے ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں ٹی وی میزبانوں کو شوز کے…