براؤزنگ ٹیگ

t20

محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے۔ محمد حفیظ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں شامل تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹرافی ٹور ورچوئل ہوگا

دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا کے باعث آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا ٹرافی ٹور ورچوئل ہو گا۔ آئی سی سی کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور ممکن نہیں تھا، پہلی بار ورچوئل ٹرافی ٹور آج شروع ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت مقابلہ کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز عمان اور متحدہ عرب امارات میں 17 اکتوبر سے ہوگا جب کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی منسوخ کردیا گیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 اوورز میں 85 رنز بنائے، پاکستان کی اننگز شروع ہونے سے قبل پھر بارش شروع ہوگئی جس کے بعد دونوں امپائرز نے آؤٹ فیلڈ گیلی…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار

4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ برج ٹاؤن میں ہونے والے اس میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری معرکہ آج مانچسٹر میں ہو گا، سیریز ایک، ایک میچ سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے زیر کیا جبکہ دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے حساب چکتاکرتے ہوئے…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج ہو گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام ساڑھے 6 بجے ہیڈنگلے لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ خیال رہے کہ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے…

حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہو گئے

لاہور: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی پہلے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی…

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کتنے قومی کرکٹر جگہ بناسکے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی نے ون ڈےاور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا…