براؤزنگ ٹیگ

SirajulHaq

حکومتی پالیسیاں کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومتی پالیسیوں کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ منصورہ لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیاں ملکی سالمیت کے لیے تشویشناک اور کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں،کشمیر کے حوالے…

’پی ٹی آئی جب سے اقتدار میں آئی عوام کو کوئی اچھی خبر نہیں ملی‘

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جب سے اقتدار میں آئی ہے عوام کو کوئی اچھی خبر نہیں ملی۔ ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مایوسی، بدامنی، مہنگائی، غربت اوربے روزگاری نے گھر گھر ڈیرے ڈال لیے ہیں، حکومت معیشت کی…

بلاول اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے سراج الحق سے ملاقات کی تھی۔ جماعت…

ہماری جمہوریت سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے گھروں کی لونڈی ہے: سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ سیاست کے نام پر دھبہ ہے، پی ڈی ایم کا مقصد ایک کو گرانا اور دوسرے کو اقتدار میں لانا ہے۔ کوئٹہ کے نوجوانوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے…

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کے لیے سرکاری طور پر انتظامات کرے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہمارا خاندانی…

میرا چور زندہ باد اور آپ کا چور مردہ باد ایسے نظام کونہیں مانتا، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان خود این آر او کی وجہ سے یہاں موجود ہیں، میرا چور زندہ…

وزیراعظم بنی گالہ کی خوشحالی کو پاکستان کی ترقی سمجھتے ہیں: امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بنی گالہ کی خوشحالی کو پاکستان کی ترقی سمجھتے ہیں۔ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی یاد میں لاہور میں اتحاد امت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا اور قاضی حسین احمد کی تصویروں کی…

حکمران فرار ہونے کےلیے موقع کی تلاش میں ہیں: سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر لائی جانے والی حکومت ناکام ہو چکی ہے اور اب حکمران فرار ہونے کےلیے موقع کی تلاش میں ہیں۔ منصورہ لاہور میں مجلس شوری کے اجلاس بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک…

آج نواز شریف کا پاسپورٹ ضبط ہوگا تو کل کسی اور کا بھی ہوسکتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی نااہلی اور ناکامی سے زندگی کا ہر شعبہ تباہ ہوگیا، سینیٹ الیکشن کا ابھی…

نالائق طالبعلم نقل کے باجود فیل ہو رہا ہے: سراج الحق کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نالائق طالبعلم نقل کے باوجود فیل ہو رہا ہے۔ لکی مروت کے سرائے نورنگ قلعہ گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق…