بھارتی گلوکارہ سجاد علی کا کونسا گانا مسلسل سنتی رہیں؟
بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال بھی پاکستانی گلوکار سجاد علی کی مداح نکلیں، شریا گھوشال نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سجاد علی کے گانے پردیس کی ویڈیو شیئر کی ہے، انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ سجاد علی غیر معمولی گلوکار ہیں انہوں نے لکھا کہ میں یہ گانا مسلسل سن رہی ہوں ایک طویل […]