پاکستان

سندھ بلدیاتی انتخابات، 15 اضلاع میں پولنگ شروع

سندھ کے15 اضلاع میں مختلف وجوہات پر روکی گئی پولنگ کا آغاز ہوگیا، سندھ کے پندرہ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے نوے پولنگ اسٹیشنز پرپولنگ ہورہی ہے ضلع جیکب آباد، کشمور،شکار پور، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، سکھر،خیبرپور،شہید بے نظیر آباد، سانگھڑ،میرپور خاص، عمر کوٹ،تھرپارکر، حیدر آباد، جامشورو اور بدین میں مختلف کونسلز کی کیٹگریز چیئرمین، […]

Read More