براؤزنگ ٹیگ

shahmehmoodqureshi

’افغان سفیرکی بیٹی کےمبینہ اغوا کی تحقیقات کے بعد نتیجےکےقریب پہنچ چکے ہیں‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ ا فغان سفیرکی بیٹی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے بعد نتیجےکے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ملتان میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی کی تسلی…

افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بزوربازو وہاں امن نہیں ہو سکتا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ امریکا کو اڈے نہ دینے پر کوئی دباؤ نہیں، امریکی سیکرٹری خارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سےگفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں،…

دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہ…

’میں تمہارے بابا کو بھی جانتا ہوں‘، شاہ محمود کا بلاول کی تنقید پر سخت رد عمل

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’بلاول…

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے پر وزیر خارجہ نے FATF پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے پر ایف اے ٹی ایف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہےکہ دیکھنا ہو گا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کیلئے تو استعمال نہیں کیا جارہا؟ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے حوالے…

طالبان مذاکرات کار افغان امن عمل میں سہولت کاری کیلئے پاکستان آتے ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے مذاکرات کار امن عمل میں سہولت کاری کے لیے پاکستان آتے ہیں اور پاکستان بھی اُن کے ساتھ اسی مقصد کے لیے مل کر کام کر رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا یہ تاثر عام ہے کہ افغانستان…

شاہ محمود اور شازیہ مری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شازیہ مری اور وزیر خارجہ شاہ محمود میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گزشتہ روز ایوان کے اجلاس میں گرما گرمی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں…

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اڈوں کا تو سوال ہی نہیں، فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش اور تلاش ہوسکتی ہے لیکن ہم نے اپنا مفاد دیکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراقی ہم منصب سے ملاقات

بغداد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عراقی ہم منصب سے ملاقات میں دہشت گردی کےخلاف عراقی عوام کی لازوال قربانیوں کو سراہتے ہوئے فلسطین،کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر پاکستان کے نکتہ نظرسےآگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر والکن بوذکر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، جس میں وزیر خارجہ نے فلسطین پرہنگامی اجلاس بلانےپرصدر جنرل اسمبلی کی کاوشوں کوسراہا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر…