شاہین شاہ آفریدی نے کامیابی کا کریڈٹ کس کو دیا؟
پی ایس ایل 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندر ز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیت پر اللہ کا شکر ہے جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دونگا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین، شاہ آفریدی کاکہنا تھا کہ میچ کافی مشکل تھا، سوچا تھا کہ آخری گیند تک لڑیں […]