تازہ ترین

الیکشن میں بھرپور تیاری کیساتھ اترینگے ، شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بھرپور تیاری کیساتھ اترینگے ۔شہباز شریف سے پارٹی رہنماﺅں اور سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ملاقات کرنیوالوں میں علی پرویز ملک ، ودیگر شامل تھے ۔ملاقات میں تنظیمی امور اور انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔شہباز شریف نے انتخابی تیاریوں کیلئے […]

Read More
تازہ ترین

بجٹ پر اختلافات ،وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس آج

آئندہ مالی سال کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دوبڑی جماعتوں پی پی اور ن لیگ میں اختلافات کے بعد وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول اور دونوں جماعتوں کے مالی امور سے متعلق وزراءاورماہرین شریک ہونگے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بلاول نے سوات میں جلسے سے […]

Read More
پاکستان

لگتا ہے بلاول اور شہباز نے آئین نہیں پڑھا ، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد نے کہا ہے کہ بلاول اور شہباز کے بیانات سے لگتا ہے کہ انہوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا ، اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس وقت سپریم کورٹ ہی آئین کا تحفظ کررہی ہے ۔فواد چوہدری نے الزام لگایا کہ فضل الرحمان نے پاکستان کے آئین کو دفنا […]

Read More
تازہ ترین

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست، وزیراعظم کا بھی سپریم کورٹ جانے کا امکان

اسلام آباد: انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت میں وزیراعظم شہباز شریف کا بھی آج سپریم کورٹ جانے کا امکان ہے وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ کے ممبران کو سپریم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وفاقی کابینہ کے ممبران آج ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ […]

Read More
تازہ ترین

بس جی بہت ہوگیا!لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے،شہباز شریف

اسلام آباد:لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، شہباز شریف نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ڈالا کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا اور اسے آنا فاناً مختلف اداروں سے چھوٹ ملتی ہے بہت ہوگیا،قانون اپنا راستہ ضرور لے گا، ہم لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر عارف علوی کے خط پر جواب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کے خط کو یکطرفہ اور حکومت مخالف قرار دیدیاشہاز شریف نے صدر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پرمشتمل جوابی خط لکھ دیا۔وزیراعظم نے خط میں لکھا ہے کہ کہنے پر مجبور ہوں کہ آ پ کا خط پی ٹی آئی کا پریس ریلیز […]

Read More
تازہ ترین

عمران مسلط نہ کیا جاتا تو برے آثار پیدا نہ ہوتے، نواز شریف

لندن: نوا ز شریف نے کہا کہ میرا دل پاکستان اور پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتا ہے ملک پر چار سال عمران کو مسلط نہ کیاجاتا تو اس کے کئی برس تک رہنے والے برے آثار پیدا نہ ہوتے، عمران حکومت نے ابتری کے جو حالات پیدا کئے انہیں ختم کرنے میں کافی وقت لگے گا تاہم […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھ کرکیاگیا ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت الیکشن کمیشن کو یقینی بنانا ہے کہ شفاف، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انتخابات […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کا قیام 20 ویں صدی کا معجزہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے یوم آزادی کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کا قیام20 ویں صدی کا ایک معجزہ ہے 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلاتاہے۔انہوں نے کہا کہ آج کا دن موجودہ حالات پر غور وفکر کی دعوت اور خوشحال مستقبل کی […]

Read More
تازہ ترین

تھرپارکر، وزیراعظم آج 660 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج تھرپارکر کے مختصر دورے پر اسلام کوٹ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سی پیک منصوبے کے تحت 660 میگا واٹ بجلی پیدا کرنیوالے پاور پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے۔وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم آج صبح ساڑھے 10 بجے اسلام کوٹ ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری […]

Read More