براؤزنگ ٹیگ

shahbaz sharif

عمران خان نے شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب جمع کروا دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کا جواب جمع کروا دیا۔ عمران خان نے شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا…

وزیراعظم کا کشمیر میں ریفرنڈم کا بیان، شہباز شریف کے بعد بلاول نے بھی مخالفت کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی کشمیر میں ریفرنڈم سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کی مخالفت کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھاکہ عمران خان جب بھی منہ کھولتے ہیں کشمیر کے بارے میں غلطی کرتے ہیں۔ انہوں نے…

ملک میں لوڈشیڈنگ کی وجہ نااہلی اور غفلت کے ساتھ بدترین کرپشن ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نےکہا ہےکہ ملک میں لوڈشیڈنگ کی وجہ صرف نااہلی اور غفلت نہیں، تین سال میں بدترین کرپشن ہوئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنی نااہلی سے…

ایف آئی اے کا شہباز شریف کے الزام پر ردِ عمل سامنے آگیا

ایف آئی اے لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے عدالت میں دیے گئے بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو ہراساں نہیں کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ شہباز شریف کو ہراساں کرنے یا بدتمیزی کا…

حکومت نے سنگین مسائل کے حل کے بجائے آنکھیں بند کر رکھی ہیں: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کے حل کے بجائے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اشیائے…

ملک مہنگائی کے بوجھ تلے بلبلا رہا ہے، حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی، شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ پورا ملک مہنگائی کے بوجھ تلے بلبلا رہا ہے، عام…

شہباز شریف کا گیس اور بجلی کے نئے بحران کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گیس اور بجلی کے نئے بحران کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اضافی اور سستی بجلی کے ذرائع موجود ہونے کے باوجود حکومت مہنگی بجلی پیدا کررہی ہے اور لوڈ…

شہباز شریف کو گاڑی میں بیٹھنے کے بعد دوبارہ بلاکر تفتیش کی گئی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ایف آئی اے حکام نے 2 بار پوچھ گچھ کی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف ایف آئی اے حکام کے سامنے تحقیقات کے لیے پیش ہوئے اور آدھے گھنٹے تک سوالوں کے جواب…

شہبازشریف ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5 رکنی ٹیم نے تفتیش کی

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سامنے پیش ہوگئے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں میں منتقل کیے گئے 25 ارب روپے پر جواب…

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

لاہور: عدالت نے چینی اسکینڈل میں ایف آئی اے کی طلبی کے نوٹس سے متعلق کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور حمزہ شہباز عبوری ضمانت کے لیے سیشن…