براؤزنگ ٹیگ

senateelections

سینیٹ الیکشن: گیلانی کی اپیل پر چیئرمین، سیکرٹری سینیٹ اور وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل پر چیئرمین، سیکرٹری سینیٹ اور وفاق کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود پر مشتمل بینچ نے یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین…

چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے ووٹنگ کا عمل ‏شروع

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور ‏سینیٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے عبدالغفورحیدری اور مرزامحمد آفریدی میں مقابلہ ہے۔ عبد الغفور ‏حیدری پی ڈی ایم اور…

فاروق ایچ نائیک نے یوسف رضاگیلانی کے مسترد شدہ ووٹ چیلنج کر دیے

اسلام آباد: فاروق ایچ نائیک نے یوسف رضاگیلانی کے مسترد شدہ ووٹ چیلنج کر دیے۔ فاروق ایچ نائیک نے یوسف رضاگیلانی کے مسترد شدہ ووٹ کو چیلنج کر دیا ہے، انھوں نے کہا مہر خانے کے اندر ہی نام کے اوپر لگی ہوئی ہے۔ پریزائیڈنگ افسر نے کہا کہ یوسف…

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد : تحریک انصاف کے صادق سنجرانی 48 ووٹ لے کر مسلسل تیسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ ‏پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی 42 ووٹوں کے ساتھ شکست کھا گئے. ان کے 7 ووٹ مسترد ہوئے. یوسف رضا گیلانی کے پولنگ…

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

اسلام آباد : سینیٹ میں چیئرمین کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کاعمل جاری ہے ، اب تک 25 اراکین نے ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسرسید مظفر حسین شاہ کی زیر صدارت جاری ہے۔پریزائیڈنگ…

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل حکومتی سینیٹرز کو ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار پر بریفنگ

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل حکومتی سینیٹرز کو ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی ، حکومتی اوراتحادی سینیٹرز ایک ساتھ ایوان جائیں گے۔ صادق سنجرانی کی زیرصدارت حکومتی اور اتحادی سینیٹرز کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیر دفاع…

کتنے ووٹ حاصل کرنے والا چیئرمین سینیٹ بنےگا؟ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بتادیا

اسلام آباد: سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق اہم نقطہ پیش کردیا ہے۔ کنور دلشاد نے بتایا کہ ایوان میں بیٹھے سینیٹرز کی موجودگی میں زیادہ ووٹ لینےوالا جیتے گا، اسوقت ایوان بالا میں 99…

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کون جیتے گا؟ شیخ رشید نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں صادق سنجرانی کو جیتا ہوا دیکھ رہا ہوں، صادق سنجرانی بلوچستان اور مرزا آفریدی پختون بیلٹ کی وجہ سے زیادہ ووٹ لیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سب کی رائے یہی ہے کہ کیمرے…

فیصل واوڈا“بے ایمانوں کو کسی حال میں نہیں چھوڑوں گا” c

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن سے متعلق نئی نئی پیش گوئی کرنے والے حکومتی سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک اور پیش گوئی کرڈالی ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین…