کھیل

سابق کپتان سحری تقسیم کرنے فلاحی ادارے کی کیمپ پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں فلاحی ادارے کی جانب سے قائم کیمپ پر پہنچ کر سحری تقسیم کی اور لوگوں کی فرمائش پر نعت بھی بڑھ کر سنائی کراچی میں ایک فلاحی ادارے کی جانب سے مسافر، غریب اور نادرا افراد کیلئے مفت سحر وفطار کیلئے قائم کیمپ پر […]

Read More