شاداب خان اور افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈ ن ویزا مل گیا
اسلام آباد: پاکستان کے دو مزید کرکٹرز کو یو اے ای کا گولڈ ن ویزا مل گیا، قومی ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈ ن ویزا مل گیا ہے۔اس حوالے سے شاداب کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کے بعد سب […]