ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیق
اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک آرمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑ دی گئیں ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔ لاہور کے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ تین ائیر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ […]