براؤزنگ ٹیگ

rozenews

نیا ریکارڈ قائم ، امریکی ڈالر 173 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسےاضافے سے173روپے50 پیسے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،

وٹامنز سے بھرپور خربوزے کے حیران کن فوائد

خربوزہ موسم گرما کا پھل ہے، جس میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس کے بہت سے فوائد ہیں خاص طور پر انسانوں کے لئے، اس میں مختلف قسم کی بیماریوں کو ختم کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔ اس میں مختلف قسموں کے 95 فیصد کے قریب وٹامنز ہوتے ہیں، اس

اسرائیلی فوج کی عید میلاد النبیؐ پر فلسطینیوں کیخلاف وحشیانہ کارروائی، متعدد زخمی

اسرائیلی فوجیوں نےعید میلاد النبیؐ کے موقع پر فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا۔ اسرائیلی فوج نے دمشق گیٹ اور مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں عید میلاد النبیؐ کے موقع پر مسلسل دو روز کارروائیاں کیں اور اس دوران متعدد فلطسینی زخمی ہوگئے۔ منگل کے…

95 سالہ ملکہ برطانیہ نے بزرگوں کو دیا جانیوالا ایوارڈ لینے سے انکار کردیا

95 سال کی ملکہ برطانیہ نے بزرگوں کو دیا جانے والا ایوارڈ لینے سے انکارکردیا۔ برطانوی میگزین نے ملکہ کو سالانہ OLDIE ایوارڈ دینے کی اجازت مانگی تھی لیکن ملکہ نے شائستگی سے یہ کہہ کر منع کردیا کہ وہ اس معیار پر پورا نہیں اترتیں، ادارے کو اس…

کیا فیس بک کا نام اور لوگو تبدیل ہونے والا ہے؟

لاتعداد سوشل میڈیا صارفین کی پسندیدہ ایپلی کیشن فیس بک کے نام کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے۔ فیس بک کا نام بدلنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے کیونکہ اب یہ سوشل میڈیا ایپلی کیشن سے بڑھ کر ایک ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔ فیس بک آئے روز اپنی ایپلی…

آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملےگی: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملے گی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیر اعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، اب تک 2…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 71 پیسے مہنگا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 71 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں 71 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 173 روپے 48 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دو روز قبل انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 173 روپے 20 پیسے پر گیا تھا جو پاکستان کی تاریخ…

آریان کی ساتھی اداکارہ کیساتھ کی گئی واٹس ایپ چیٹ عدالت میں پیش

بھارتی ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے منشیات کیس میں گرفتار آریان اور ان کی نئی فلم میں آنے والی ساتھی اداکارہ کی واٹس ایپ چیٹ عدالت میں پیش کی گئی ہے۔ آریان کی آج درخواستِ ضمانت پر کی جانیوالی سماعت سے قبل عدالت…

امیتابھ بچن نے 13 سال بعد بیٹی کو ناراض باپ سے ملوادیا

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں ایک بیٹی کو 13 سال بعد اپنے ناراض باپ سے ملوادیا۔ کون بنے گا کروڑ پتی کے 13 ویں سیزن میں پیر کے روز نشر ہونے والی قسط میں ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی خاتون…

سارہ اور فلک کی بیٹی کے نام کا مطلب کیا ہے؟

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کے شوہر اور گلوکار فلک شبیر نے بیٹی ’عالیانہ ‘کے نام کا مطلب بتادیا۔ انسٹاگرام پر فلک شبیر کی جانب سے بیٹی عالیانہ کا ہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہوں نے مداحوں کو بیٹی کے نام کے مطلب سے آگاہ…