سری لنکن سرکاری ملازمین کو ہر ہفتے اضافی چھٹی کرکے فصلیں اگانے کی ہدایت
معاشی مشکلات کے شکار ملک سری لنکا نے سرکاری ملازمین کو ہر ہفتے ایک اضافی چھٹی دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں اشیائے خوردونوش کی قلت دور کرنے کے لیے اپنے گھروں میں فصلیں اگائیں۔ سری لنکا کو درپیش معاشی بحران کی وجہ سے متعدد اشیائے…