پاکستان

ایگری فن ٹیک Digitt+اور easypaisa کی شراکت داری کسانوں کی مالی مواقعوں تک رسائی آسان

کراچی ) 03 اپریل 2023):پاکستان میں زراعت  کے فروغ کے لئے بنائی  جانے والی پاکستان کی پہلی ایگری فن ٹیک  ایپ Digitt+ اور ایزی پیسہ ، ٹیلی نور مائیکرو فائنانس بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے  جس کے تحت ڈیجیٹ پلس والٹ  ہولڈرز کو ایزی پیسہ کا  ایجنٹ نیٹ ورک  استعمال کرتے ہوئے کیش […]

Read More