پی ایس ایل 8 ٹورنامنٹ کے بیشتر ایوارڈز ملتان سلطانز کے نام
پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رنز سے شکست دی لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گای لیکن ٹورنامنٹ کے بیشتر ایوارڈ ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں نے ہی حاصل کئے۔ملتان سلطانز کے عباس آفریدی کو بیسٹ […]