پاکستان

پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ ارسلان تاج کو ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر حملے کے مقدمے میں […]

Read More