حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ پبلک کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا اکیس سال کا ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 ء تک کا ریکارڈ اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ ویب سائٹ پر توشہ خانہ سے متعلق 466 صفحات کا ریکارڈ اپ لوڈ کیاگیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 2021 […]