معیشت و تجارت

کراچی، رمضان کاآغاز ہوتے ہی پھل کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی میں بھی رمضان المبارک کاآغاز ہوتے ہی پھلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔شہرقائد میں تربوز 100 سے 120 روپے کلو جبکہ چیکو کی قیمت 300 روپے فی کلو ہے۔کیلا تین سو روپے درجن اور سیب دو سو سے 400 روپے کلو میں بک رہاہے۔کراچی میں بھنڈی دو سو روپے جبکہ ٹماٹر 180 سے 200 […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی، ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے، اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہے گی

Read More
دنیا

افغانستان میں بھی رات گئے چاند کا اعلان

اسلام آباد: افغانستان میں بھی رات گئے رمضان کاچاند نظر آنے کا اعلان کردیاگیا۔ پاکستان میں بھی شہری رمضان کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کاانتظار کرتے رہے تاہم رات 10 بجے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے اور جمعرات کو پہلے روزے کا اعلان کیا۔دوسری جانب افغانستان میں بھی […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کی رمضان میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کردی۔وزارت توانائی نے سحر،افطار و تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت توانائی نے ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کا رکمپنیوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سحر،افطار و تراویح کے اوقات میں بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی، […]

Read More
پاکستان

چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آض پشاور میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے سبب چاند آنے کے امکانات بہت کم ہیں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے، اجلاس اوقاف ہال پشاور میں بعد نماز عصر طلب کیا گیا ہے جبکہ اجلاس کی […]

Read More
پاکستان

رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان میں سپریم کورٹ کے اوقات کا رپیر ہفتہ صبح 8:30 سے 1:30 بجے ہونگے۔رمضان المبار میں جمعے کو سپریم کورٹ صبح 8:30 سے 12 بجے تک کیسز پر سماعت کریگی، […]

Read More
دنیا

اسرائیل اور فلسطین میں رمضان المبارک میں قیام امن پر اتفاق

اسرائیلی اور فلسیطنی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل تشدد روکنے کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصرف میں ہونیوالے ملاقات میں امریکی،مصرفی اور اردنی حکام بھی شامل تھے۔حکام نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں مقبوضہ بیت […]

Read More
موسم

رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند بائیس مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند بائیس مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے چاند […]

Read More
معیشت و تجارت

رمضان کی آمد، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ناقابل یقین کمی

ماہ صیام کے قریب آتے ہی جہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے وہیں سیالکوٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، رمضان کے بابرکت مہینے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشانی میں مبتلا ہیں۔سیالکوٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی […]

Read More
معیشت و تجارت

پشاور، رمضان المبارک قریب آتے ہی آٹا، چکن،ٹماٹر مہنگے

پشاور میں رمضان قریب آتے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مارکیٹ ذرائع کے مطابق پشاور میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں سو روپے اضافہ ہوگیا۔ذائع نے کہا ہے کہ مکس آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت 2700 سے بڑھ کر 2800 وپے ہوگئی، مارکیٹ ذرائع کا […]

Read More