حرمین شریفین میں 29 ویں شب میں ختمِ قرآن کا فقید المثال اجتماع منعقد
مکہ مکرمہ: حرمین شریفین میں 29 ویں شب میں ختم قرآن کا فقید المثال اجتماع ہوا۔ لاکھوں فرزندان اسلام نے رمضان المبارک کی 29 ویں شب کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں تراویح اور ختم قرآن کی دعا میں شرکت کی۔
حرمین شریفین کے ائمہ نے قبلہ اول…