براؤزنگ ٹیگ

ramadan mubarak

برطانیہ: روزے کی حالت میں واک کرکے فنڈ جمع کرنیوالے 101سالہ بابا کے چرچے

برطانیہ میں ان دنوں 101 سالہ دبیر الاسلام نامی بنگلادیشی بابا کے چرچے ہیں جو روزے کی حالت میں واک کر کے کورونا وبا کے خلاف ہر اول دستے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں مصروف ہیں۔ دبیر الاسلام اس سے قبل گزشتہ لاک ڈاؤن کے دوران 4 لاکھ 20ہزار…

سعودی عرب میں اس بار 30 روزے مکمل ہونے کا امکان

سعودی عرب میں اس سال رمضان کے 30 روزے مکمل ہونے کا امکان ہے۔ سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے پیشگوئی کی ہے کہ سعودی عرب میں عید کا چاند 12 مئی بروز بدھ کو نظر آ نےکا امکان ہے اور اس طرح عید الفطر جمعرات 13 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔ سربراہ جدہ…

سعودی عرب: رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ اداکی جائے گی

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں تراویح اورتہجد ایک ساتھ ادا کی جا ئے گی۔سعودی وزارت اسلامی امور کے مطابق تراویح، تہجداورعشاء کادورانیہ 30 منٹ کا ہوگا اور اس نصف گھنٹے میں ہی تینوں نمازیں ادا کرنا ہوں گی۔ دوسری جانب مسجدالحرام…

خانہ کعبہ اور مسجد النبوی میں آخری عشرے کی قیام اللیل کیلیے نئے احکامات

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں قیام اللیل کے لیے نئے اجازت نامے صرف کورونا ویکسی نیشن کروانے والے نمازیوں کو جاری کیے جائیں گے۔ رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد…

سعودی عرب: رمضان کے آخری عشرے اور عید پر کرفیو سے متعلق بڑا اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ رمضان کے آخری عشرے اور عید پر کرفیو نہیں لگے گا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کرفیو سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ماہ صیام کے آخری عشرے یا عید پر…

پی او سی گلوبل سعودی عرب کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام.

ریاض: (ملک ندیم شیر) پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل ریاض ریجن کے صدر امتیاز احمد کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارتخانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ، نوید افضال اور ابو بکر ملک سمیت مہمان اسپیکر مکتبئہ دارالسلام کے…

مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں اسرائیل حکام کی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے رمضان المبارک کے پہلے جمعے کی نماز ادا کی۔ ایک اندازے کے مطابق مسجد میں 70 ہزار سے زائد افراد نے رمضان المبارک کے پہلے جمعے کی نماز ادا کی جو…

روزہ رکھنے کے خواہشمند پائلٹس کو چھٹیاں لینے کی ہدایات

کراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے روزہ رکھنے کے خواہشمند پائلٹس کو چھٹیاں لینے کی ہدایات جاری کردیں اور عمل نہ کرنیوالے کا لائسنس معطل یا منسوخ کرنے کی وارننگ دے دی ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے روزہ رکھنے کے خواہشمند پائلٹس کو چھٹیاں لینے کا…

سعودی عرب: رمضان المبارک میں خوشخبری، سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں

ریاض: عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے اور نرخ کم ہوگئے۔ سعودی عرب میں سونے کی مارکیٹوں میں کم قیمتوں میں سونا دستیاب رہا۔ جمعرات کو 24 قیراط کا ایک گرام سونا 209.30 ریال میں فروخت ہوا۔اسی طرح…

کورونا سے نجات ، آج رمضان کے پہلے جمعے کو توبہ واستغفار کے طور پر منایا جائے گا

اسلام آباد: کورونا سے نجات کیلئے آج رمضان کے پہلے جمعے کو توبہ واستغفار کے طور پر منایا جائے گا، اس موقع پر مساجد میں خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔کوروناوبا کی تیسری جان لیوا لہر کے پیش نظر صدر کی ہدایت پر رمضان کے آج پہلے جمعے کو توبہ…