پاکستان

پنجاب کی مفت آٹااسکیم اختتام پذیر

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 53 ارب روپے کے ریلیف پیکج پر مشتمل پنجاب کی سب سے بڑی مفت آٹا سکیم اختتام پذیر ہوگئی ۔ترجمان نے بتایا کہ اتوار کو پنجاب بھر میں 27 لاکھ 49 ہزار 580 آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے ہیں ،ترجمان پنجاب حکومت نے کہ اکہ مفت آٹا […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب ،کے پی الیکشن التوا کیس کی سماعت مکمل ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائیگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے التوا سے معلق کیس کی سماعت گذشتہ رو ز مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیاگیا جو آض کسی بھی وقت سنایا جائیگا ۔سپریم کورٹ پھر پنجاب اور کے پی میںالیکشن جلد کرانے کا فیصلہ سنائے گی یاتمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ ہوں […]

Read More
پاکستان

پنجاب کے پی میں انتخابات، کیس کی سماعت آئندہ ہفتے ہوگی

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابا ت سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے ہوگی اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست کو نمبر الاٹ کردیا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اپنے مینڈیٹ کی خلاف ورزی کی ہے، تیس اپریل کو ہی انتخابات کرانے […]

Read More
پاکستان

گولی کا جواب گولی سے دینگے، آئی جی پنجاب

اسلام آباد: پنجاب کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کا کہناہے کہ اگر پولیس پر گولی چلائی جائیگی تو جواب بھی گولی سے ہی دیاجائیگا۔آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور نے پولیس لائنز میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کو قتل کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہمارا کام […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار، حکومت الیکشن کمیشن کیساتھ کھڑی ہوگئی

اسلام آباد: حکومت تیس اپریل کو پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کیساتھ کھڑی ہوگئی۔وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا کہ اگر ملک میں سیاسی استحکام چاہیے تو انتخابات ایک ساتھ کرانے ہونگے ورنہ ملک میں بحرانی کیفیت رہے گی۔ انہو ں نے کہا یہ شرط تو نہیں ہے […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی، ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے، اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہے گی

Read More
تازہ ترین

پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتار ی کے وارنٹس کی تکمیل کے حوالے سے پنجاب حکومت اور پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، ذرائع کے مطابق معاہدہ تین بجے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا جائیگا۔ اس ضمن میں آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور لاہور […]

Read More