بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ
این اے 122 سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت ہوئی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ پی ٹی آئی بانی کی نااہلی آرٹیکل 62-63 کے تحت نہیں […]