براؤزنگ ٹیگ

PSL6

پی ایس ایل، فرنچائزز کی خالی تجوریاں بھرنے کے اقدامات شروع

کراچی: پی ایس ایل فرنچائززکی خالی تجوریاں بھرنے کے اقدامات شروع ہوگئے جب کہ نئے فنانشل ماڈل کے معاملات تیزی سے آگے بڑھنے لگے۔ پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں مالی معاملات پر کافی عرصے سے اختلافات چل رہے ہیں، معاملہ جب گذشتہ برس عدالت…

پی ایس ایل کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہو گا

پاکستان سپُر لیگ 6 کا فیصلہ کن معرکہ آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل کا فائنل کون جیتے گا؟ شائقین بے چینی سے منتظر ہیں اور دونوں ٹیموں کی تیاریاں بھی مکمل ہیں۔ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ…

پی ایس ایل فائنل سے قبل پشاور کو بڑا دھچکا، حیدر علی اور عمید آصف معطل

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا لگا ہے اور پی سی بی نے بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی پر دو کھلاڑیوں کو معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پشاور زلمی کے حیدر علی اور عمید…

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ ابو ظبی میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے…

پی ایس ایل 6، ملتان کے شاہنواز دھانی سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ6 کے ٹاپ بولر…

اہم معرکے میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل

ابوظبی: پاکستان سُپر لیگ میں فائنل فور تک رسائی کی جنگ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک اور میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں ملتان سلطانر اور لاہور قلندرز کے درمیان زور کا جوڑ پڑے گا، آج کا میچ لاہور کے لئے ڈو اینڈ ڈائی والی صورت…

پی ایس ایل6 میں آج مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگا

ابوظبی: پاکستان سُپر لیگ میں فائنل فور تک رسائی کی جنگ جاری ہے، ایونٹ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں آج مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگا، پہلا میچ شام چھ بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان…

پی ایس ایل 6: کس ٹیم نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا؟

ابوظبی: اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل سیزن سکس کے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہےپاکستان سپر لیگ سکس کے دلچسپ مقابلے ابوظبی میں جاری ہیں، جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔اسلام آباد…

پی ایس ایل 6، لاہور قلندرز کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی…

ابوظبی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا آغاز آج سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے میدان آج پھر سے سجے گا۔ کھیل وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا، ابوظبی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا آج سے آغاز ہوگا۔ پی ایس ایل میں آج کا مقابلہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے…