براؤزنگ ٹیگ

primeministerimrankhan

انشا اللہ ہماری کوششوں سے پاکستان فلاحی ریاست بنے گا، وزیراعظم

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کرائے کی رقم بینکوں کی قسطوں میں ادا کر کے گھرکے مالک بن سکتے ہیں، انشا اللہ ہماری کوششوں سے پاکستان فلاحی ریاست بنے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے لاہورمیں…

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کو دورۂ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے دوطرفہ تعلقات میں مستحکم نمو پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے اور بین…

وزیراعظم عمران خان 8 اپریل کو ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 8 اپریل کو دسویں ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے ، کانفرنس بنگلہ دیش کی طرف سےورچوئل منعقدکی جارہی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 8اپریل کودسویں ڈی ایٹ…

وزیر اعظم عمران خان نے بطور کرکٹر اپنے کارنامے سوشل میڈیا پر شیئر کردیے

1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان اور موجودہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بطور کرکٹر اپنے کارنامے سوشل میڈیا پر شیئر کردے ہیں۔عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ لیجنڈری کرکٹرز کے…

صحت سہولت کارڈ : وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے تمام شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری دے دی، خیبر پختون خواہ پہلا صوبہ تھا جس نے اس سہولت کا اعلان کیا تھا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

بھارت سے تجارت ہوگی یا نہیں؟ وزیراعظم نے واشگاف الفاظ میں واضح‌ کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے واشگاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ پاکستان موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ کوئی تجارت نہیں کرے گا۔وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کے حوالے سے کابینہ کا انتہائی اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا۔…

وزیراعظم کے مشیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد: وزیراعظم کےمشیربابر اعوان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے تاہم عمران خان کورونا کو شکست دے چکے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہر اس وقت کرونا وبا کی تیسری لہر کی زد میں ہیں، برطانیہ سے آئی کرونا کی تیسری لہر کا خوفناک عنصر یہ…

بھارت سے تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی ؟ وزیراعظم نے اہم اجلاس بلالیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا ، جس میں بریفنگ کے بعد بھارت سے تعلقات کی نوعیت کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بھارت کے ساتھ تعلقات سے متعلق اہم اجلاس آج ہوگا ، وزیراعظم نے وزیر خارجہ…

حکومت کا بڑا فیصلہ : نوجوانوں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی

پشاور : کے پی حکومت نے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ایک بڑے منصوبے کا آغازکیا ہے جس کے تحت انہیں لاکھوں روپے کے قرضے بلاسود فراہم کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کیلئے3ارب80کروڑ روپے کے…

وزیراعظم نے حمّاد اظہر کو عہدہ سنبھالتے ہی اہم ہدایات دے دیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ حمّاد اظہر کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیرخزانہ حماداظہر سے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے حماد اظہر کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد…