براؤزنگ ٹیگ

prime minister

وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے، ویڈیو وائرل

لاہور (روزنیوز) زلزلے کا خوف اس قدر ہوتا ہے کہ جیسے ہی کہیں ٹیبل ،پنکھا یا پھر دیوار ہلتی نظر آئے تو ہر دوسرا بندہ استغفار کرتا ہوا گھر یا آفس سے باہر آ جاتا ہے اور جب تک اسے تسلی نہیں ہو جاتی کہ زلزلہ رک گیا ہے وہ واپس اپنی جگہ پر نہیں…

وزیراعظم زرعی شعبے کیلئے ایکشن پلان کے خواہاں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارت برائے تحفظ خوراک اور صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ زرعی پیداوار، کھپت، ضیاع اور برآمد سے متعلق درست ڈیٹا اکٹھا کیا جائے تا کہ حکومت اجناس کی طلب و رسد کی حقیقی صورتحال جان سکے۔ زرعی شعبے میں

نوآبادیات کی وجہ سے ہمارا خود پر اعتماد ختم ہوا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ نوآبادیات ایک قوم کے لیے تباہی ہے اور اس کی وجہ سے ہمارا خود پر اعتماد ختم ہوا ہے۔ ہری پور میں پاک آسٹریا فیگوچ شول انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھا کہ ہم کیوں اپنے سائنسدان…

جتنے محب وطن پاکستانی باہر بیٹھے ہوئے ہیں اتنے شاید ملک میں نہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنے وفادار ملک سے باہر بیٹھے ہیں اتنے تو شاید ملک میں بھی نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں کو بینکنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ کا افتتاح کردیا، روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس…

نوازشریف کی سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کل عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیل میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے ہفتے کی رات سے لے کر اتوار کی صبح تک وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف کئی ہفتوں سے جاری یہ احتجاج 11ویں ہفتے میں…

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ 15 اکتوبر سے فعال کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو 15 اکتوبر سے باضابطہ طور پر فعال بنانے کا فیصلہ کرلیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ فیصلہ پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں خوشحالی اور ترقی کا سبب بنے گا۔ وزیراعظم نے یہ اعلان جنوبی پنجاب…

وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے، مالی پیکج کا اعلان متوقع

وزیراعظم عمران خان آج ملک سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم متوقع طور پر شہر کے مسائل دور کرنے اور درکار ترقی کے لیے ٹرانفارمیشن پلان پر عملدرآمد کے لیے ایک مالی پیکج کا اعلان…

کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ اختیارات کا نچلی سطح تک منتقل نہ ہونا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا جائزہ لیا اور صوبوں کو تباہ کن شہری مسائل پر قابو پانے کے لیے بڑے شہروں کے ماسٹر پلانز پر نظر ثانی کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے اپنے کراچی کے دورے میں تبدیلی کی اور اب ان کی

وزیراعظم کی عثمان بزدار کو ترقیاتی منصوبوں پر انہیں رابطے میں رکھنے کی ہدایت

لاہور: راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کی سافٹ لانچ کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے بعد وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی تفصیلی بریفنگ حاصل کی اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کہا ہے اسے روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کیا جائے اور انہیں 'رابطے…