براؤزنگ ٹیگ

president

افغانستان کی عارضی حکومت تشکیل، سربراہ اور وزرا کے ناموں‌ کا اعلان

کابل: افغان طالبان نے عارضی حکومت تشکیل دیتے ہوئے وزرا اور کابینہ اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق سربراہ محمد احسن اخوند کو منتخب کیا گیا ہے۔ کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے نئی حکومت کی تشکیل اور وزرا کے…

ہیٹی کے صدر کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

ہیٹی کے صدر کو ان کے گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔ ہیٹی کے صدر جووینل موئز کو رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے ان کی رہائش گاہ میں گھس کر قتل کیا ہے جب کہ ہیٹی کے عبوری وزیراعظم نے صدر کو قتل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ہیٹی کے عبوری وزیراعظم کے…

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کرلیا

صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنےکے لیے نئی درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت…

بیٹی کی پیدائش کے تین سال بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شادی کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کے تین سال بعد رواں برس کے اختتام تک شادی کا فیصلہ کرلیا۔جیسنڈا آرڈرن پہلی بار 2017 میں 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین وزیر اعظم بنی تھیں اور ان کے ہاں 21 جون 2018…

افغان صدر کی طالبان کو شراکت اقتدار کی پیشکش

افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کر دی۔ صدر اشرف غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص جنگ اور تشدد کے ذریعے لوگوں پر اپنی خواہش نہیں تھوپ سکتا، یہی وقت ہے کہ طالبان جنگ چھوڑ دیں۔ طالبان کو اقتدار میں شراکت…

روسی صدر نے دنیا کو چیلنج کردیا، بڑا دعویٰ

ماسکو: روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم دنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیار کررہے ہیں جسے آج تک کسی نے نہیں بنایا۔ ولادی میرپیوٹن کا کہنا ہے کہ جو آئس بریکر بیٹر بنایا جارہا ہے اسے دنیا میں آج سے پہلے کسی نے تعمیر…

امریکی صدر جوبائیڈن کی مسلمانوں کو رمضان کریم کی مبارکباد

امریکا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں منگل کے روز (آج) سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہِ مقدس کی مبارک باد دی ہے۔ ایک خصوصی بیان میں مبارکباد دیتے ہوئے…

رمضان المبارک کی آمد پر امارات کے صدر کا اہم حکم

ابوظہبی : ماہ رمضان کے مقدس موقع پر صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے ملک کی جیلوں سے439 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ صدر نے رہائی پانے والے قیدیوں کے ذمہ مالی واجبات کو بھی طے کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شیخ خلیفہ کا انسانی…

روس: پیوٹن نے قانون پر دستخط کرکے 2036 تک صدر رہنے کی گنجائش پیدا کردی

روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے صدارتی مدت سے متعلق نئے قانون پر دستخط کردیے، جس کے تحت وہ 2036 تک صدر رہ سکتے ہیں۔ روسی حکومت کا کہنا تھا کہ پیوٹن دستخط کیے گئے قانون کے تحت 2036 تک صدر رہ سکتے ہیں۔نئے قانون کے مطابق پیوٹن 2024 میں موجودہ…

کورونا پابندیاں : برطانوی وزیراعظم نے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کردی

لندن : برطانیہ میں کورونا کی خطرناک صورتحال کے باوجود برطانوی حکومت نے عوام پر کھلے مقامات میں جانے کی پابندی ختم کردی، تاہم شہریوں تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی۔ برطانیہ میں گھروں پر رہنے کے احکامات ختم اور کھلے مقامات پر…