براؤزنگ ٹیگ

police

بدنام زمانہ منشا بم ایک بار پھر پولیس کے ریڈار پر آگیا

لاہور: پولیس نے اوورسیز پاکستانی سے بھتہ مانگنے اور پلاٹ پر قبضے کی کوشش کرنے پر بد نام زمانہ قبضہ مافیا منشا بم اور اس کے بیٹوں پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔لاہور میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدنامہ زمانہ قبضہ گروپ منشا بم اور اسکے…

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا صوبے سے تبادلہ

کراچی: حکومت کی روٹیشن پالیسی کے تحت سندھ پولیس میں سالوں سے خدمات انجام دینے والے سینئر پولیس افسران کا تبادلہ کردیا گیا۔ حکومت کی روٹیشن پالیسی کے تحت یہ افسران 2 سال تک سندھ میں واپس پوسٹنگ حاصل نہیں کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق روٹیشن…

کراچی: پولیس نے 70 سالہ ساس پر تشدد کرنے والی بہو کو گرفتار کر لیا۔

کراچی: پولیس نے 70 سالہ ساس پر تشدد کرنے والی بہو کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کلفٹن کے علاقے سے خاتون کو 70 سالہ بزرگ ساس پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا اور واقعے کا مقدمہ ملزمہ کے شوہر اور متاثرہ خاتون کے بیٹے کی مدعیت میں…

کراچی پولیس نے دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

کراچی: پولیس نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے سے دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد سے انتہائی مطلوب 2 دہشتگردوں اظہرالدین عرف ماما اور محمد گبول عرف جمشید کو اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار کیا گیا…

لاہور :پولیس نے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرالی

لاہور پولیس نے ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر 5 بڑے قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی کرکے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرا لی۔ لاہور پولیس نے قبضہ مافیا کے خلاف پہلا آپریشن ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کیا اور اس دوران تمام دروازے بند کر کے…

کراچی پولیس کا ایک اورمقابلہ جعلی نکلا، گلگت ہنزہ کے نوجوان کا ناحق قتل

کراچی پولیس کا ایک اورمقابلہ جعلی نکلا،3 جنوری کوسائٹ اے تھانے کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والا گلگت ہنزہ کا نوجوان ابتدائی انکوائری کے بعد تحقیقاتی رپورٹ میں بھی بے قصورقرارپایا۔ایس ایس پی ملیرنے تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی…

پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی

لاہور: پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی۔ مولانا سعد رضوی کو حراست میں لینے کے لیے پولیس کی بھاری نفری اقبال ٹاؤن میں جمع ہوئی تھی اور سمن آباد میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا جانا تھا لیکن کچھ دیر بعد…

اسلام آباد: سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی

اسلام آباد: پولیس نے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول دیا جس سے شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی۔ تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سرکاری ملازمین اور وفاقی وزرا کے درمیان کل مذاکرات ناکام ہونے کے بعد آج ملازمین…

سعودی پولیس نے جدہ جانے والے راستے سیل کردئیے

ریاض : جدہ کورنیش پر لوگوں کے تفریح کی غرض سے جمع ہونے کے بعد سعودی حکام نے اسے عارضی طور پر بند کردیا۔ خلیجی ریاست سعودی عرب کے شہر جدہ کے کمشنر کی جانب سے احکامات صادر ہونے کے بعد مکہ پولیس نے کورنیش جانے والے راستے سیل کردئیے۔ مکہ پولیس…

اسلحہ کے زور پر خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

حافظ آباد: پولیس نے خواجہ سرا کو اغوا کرکے زیادتی کانشانہ بنانے والے چار ملزمان میں سے دو کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ونگے کا رہائشی خواجہ سرا نہر قلعہ رامکور کے قریب کھڑا تھاجہاں سے اسے چار افراد اسلحہ کے زور پر ایک گاڑی میں ڈال…