پشاور: نرسوں اور انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، مظاہرے ختم ہوگئے۔
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے درمیان نتیجہ خیز مذاکرات کے بعد ینگ نرسز نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کئی دنوں سے ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کر رہی ہے، ان کا مطالبہ…