براؤزنگ ٹیگ

Palestine

اسرائیل کو باور کرانا ہوگا ورنہ فلسطین میں‌ جنگی جرائم ہوتے رہیں گے، شیری مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر کے جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری مزاری کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر مغربی ممالک…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر والکن بوذکر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، جس میں وزیر خارجہ نے فلسطین پرہنگامی اجلاس بلانےپرصدر جنرل اسمبلی کی کاوشوں کوسراہا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر…

معروف امریکی اخبار میں فلسطین کی حمایت کرنے والی ماڈلز کے خلاف اشتہار

یویارک: امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کرنے والے فنکاروں کی مذمت کا اشتہار چھاپ دیا۔ معروف امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے اس ہفتے ایک فل پیج اشتہار شائع کیا، جس میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر…

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ‘فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس…

’اسرائیل جعلی ریاست، ان میں اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں’

فلسطینی خاتون غزہ میں جاری مسلسل اسرائیلی حملوں پر پھٹ پڑیں اور اسرائیلی فوج کو دوٹوک پیغام دے دیا۔ فلسطینی خاتون کا کہنا تھا کہ اسرائیل جعلی ریاست ہے، اس کی طاقت جھوٹ، دھوکے اور اتحادیوں کے گٹھ جوڑ پر مبنی ہے۔فلسطینی خاتون نے کہا کہ…

سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کر کے بھی اسرائیلی وزیراعظم کا کلیجہ ٹھنڈا نہ ہوا

ایک سو پچاس فلسطینیوں کو شہید کرنے کے باوجود بھی اسرائیلی وزیراعظم کا کلیجہ ٹھنڈا نہ ہوا۔اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے غزہ پر حملے جاری رکھنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ بمباری اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ضرورت ہو گی۔ اسرائیلی…

فلسطین سے متعلق پوسٹ پر ٹوئٹر وانسٹا گرام کی وضاحت

سوشل میڈیا کی معروف اپیلی کیشن انسٹاگرام اور ٹوئٹر نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینیوں کے ممکنہ انخلا کے بارے میں پوسٹوں کو حذف کرنے کے معاملے میں کسی سازش کے تاثر کو مسترد کردیا ہے۔ اس معاملے کا پس منظر یہ ہے کہ شیخ جراح میں مقیم فلسطینیوں…

بس اب بہت ہوگیا معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بندکیاجائے ، معروف فٹبالر محمد صلاح بھی بول پڑے

قاہرہ : مصر سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر محمد صلاح نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی رہنمافلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنےکیلئےکرداراداکریں ، بس اب بہت ہوگیا معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بند کیا جائے۔ معروف فٹبالر محمد صلاح نے سماجی رابطے کی…

فلسطینی تنظیم حماس کا اسرائیلی حملے کا جواب، اسرائیل کی تیل پائپ لائن اور آئل ریفائنری تباہ

غزہ : فلسطین کی تنظیم حماس نے اسرائیلی حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل کے ساحلی شہر عسقلان پر راکٹ حملے کئے ، حملوں میں اسرائیل کی تیل پائپ لائن اور آئل ریفائنری تباہ ہوگئی۔ فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے اسرائیلی دہشت کیخلاف…

ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کیلئے آواز بلند کر دی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے فلسطین کے لیے دعا کی…