براؤزنگ ٹیگ

paknavy

پاک بحریہ کیلیے تیار کردہ دوسرے ٹائپ 054 فریگیٹ کی چین میں لانچنگ کی تقریب

پاک بحریہ کے لیے بننے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی لانچنگ کی تقریب چین میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں نے کہا کہ ان جہازوں کی شمولیت پاکستان کے بحری دفاع اور حربی صلاحیتوں میں خاطر خواہ اضافہ کرے…

پاک بحریہ کی آبدوزوں کا اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد: پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں آبدوزوں سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پرمکمل اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ ملکی سمندری…

پاک بحریہ نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا ایک اور سنگ میل طے کرلیا

اسلام آباد: ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا ایک اور عملی مظاہرہ کرتے ہوئے پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے…

فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں میں فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی…

چین کے نئے سفیر کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

کراچی : پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیر نونگ رونگ نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔ اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی…

رومانیہ میں تیارکردہ جہاز پی این ایس تبوک پاک بحریہ میں شامل

اسلام آباد : رومانیہ میں تیارکردہ جہاز پی این ایس تبوک کو پاک بحریہ میں شامل کرلیا گیا ، ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے پاکستانی بحری بیڑے میں نئے جہاز کی شمولیت سے صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ جہاز پی این ایس تبوک کی کمشننگ تقریب رومانیہ میں…

زیر آب اور فضا میں مار کرنے والے ہتھیاروں سے لیس جہاز کی تعمیر کا آغاز

کراچی: پاک بحریہ کے لیے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی تعمیر کا آغاز ہوگیا، جہاز سطح آب، زیر آب اور فضا میں مار کرنے والے ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے لیے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی…

نئے امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کل پاک بحریہ کی کمان سنبھالیں گے

اسلام آباد : پاک بحریہ کے نئے امیرالبحر ایڈمرل محمدامجدخان نیازی کل پاک بحریہ کی کمان سنبھالیں گے ،ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے 22ویں سربراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل نیول ہیڈ کوارٹرز

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ : نیوی کی خواتین شوٹرز کی عمدہ کارکردگی

جہلم :27ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں نیوی کی خواتین شوٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کی بدولت نیوی کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں 27ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ جاری ہے، ایونٹ میں نیوی کے شوٹرز عمدہ

پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانے والے جدید جہاز کی رونمائی

اسلام آباد: پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے جدید ترین بحری جہاز کی چین میں رونمائی کردی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے پہلے ٹائپ 054 فریگیٹ کی تقریب رونمائی کا انعقاد چین کے شہر…