پاکستان کی 3 بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ماہرہ خان کس کی طرف ہیں؟
پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سیاست بارے سے اپنی پسند کا اظہار کیا ہے۔ کراچی آرٹس کونسل میں ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب ایک شام ماہرہ خان کے نام کے انعقاد کیاگیا جس کے میزبان معروف ادیب ودانشور انور مقصود تھے۔دلچسپ گفتگو کے دوران انور مقصود نے ماہرہ سے […]