تازہ ترین

آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینکس کے نمائندوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارتخانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے ملاقات کی۔اطلاعات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قبل ازیں آرمی چیف عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل […]

Read More
پاکستان

ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد

کراچی: ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ 2023 کی افتتاحی تقریب پاکستان نیوی شوٹنگ رینج، کراچی میں منعقد ہوئی۔ کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔مقابلے میں پاک بحریہ، پاکستان ایئر فورس، ایف آر اے، ایس آر اے، پی آر اے، بی آر اے، ایچ ای […]

Read More
تازہ ترین

خودکش موٹرسائیکل دھماکہ ، دو شہری شہید ، 3 فوجیوں سمیت چھ افراد زخمی

بنوں کے علاقے بکا خیل میں موڑسائیکل سوار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا، جس کے نتیجے میں دو شہری شہید ، تین فوجیوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ، آئی ایس پی آر کے مطابق بکا خیل بنوں میں خود کش حملہ گذشتہ روز ہوا جس میں مورسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے […]

Read More
تازہ ترین

خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی

اسلام آباد: خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں ہونیوالی یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی کردی گئی، اس حوالے سے ایوان صدر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق یوم پاکستان کی ملتوی ہونیوالی پریڈ اب 25 مارچ کوہوگی۔خیال رہے کہ اس مرتبہ پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں کے بجائے ایوان صدر میں […]

Read More