صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پی پی میں شامل
زرداری سے صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی نے ملاقات کی ہے ، زرداری سے ملاقات کے بعد بلند خان خاندان اورساتھیوں سمیت پی پی میں شام ہوگئے ، بلند خان ترکئی کی جانب سے پیپلزپارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیاگیا جبکہ آصف زرداری کی طرف سے بلند خان ترکئی خان کی شمولیت […]