معیشت و تجارت

تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیاں کھول دی گئیں

ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیا ں کھول دی گئیں ۔پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق دس بلاکس سے تیل وگیس کی تلاش کیلئے بولیاں طلب کی گئی تھیں جو ڈائریکٹو ریٹ جنرل پیٹرولیم کنسیشنز نے طلب کی تھیں ۔اعلامیے کے مطابق مجموعی طورپر ان شور چھ بلاکس کیلئے بولیاں موصول […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا مکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کاتخمینہ ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی کاامکان ہے جبکہ پیٹرول […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کاسستے پیٹرول اسکیم پر شدید اعتراض، حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کیلئے سستے پیٹرول کی اسکم پر شدید اعتراض کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے سوال اُٹھایا کہ اس اسکیم کیلئے کتنی سبسڈیدرکار ہوگی؟ […]

Read More
پاکستان

سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،وزیرمملکت پیٹرولیم

اسلام آباد: مصدق ملک نے کہا ہے کہ سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ امیر کیلئے فیول مہنگااور غریب کیلئے سستا کررہے ہیں اور اس پروگرام پر کوئی سبسڈی نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں سڑکوں پر دو کروڑ موٹر سائیکلیں […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 8 فیصد کمی

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد ات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لیکر فروری تک کی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 11.87 ارب ڈالر کا […]

Read More
تازہ ترین

روسی تیل کمپنی کا وفد پاکستان پہنچ گیا، کل معاہدہ ہوسکتاہے

اسلام آباد:روس کا ایک وفد آج پاکستان اسٹیٹ آئیل کے وفد سے ملاقات کرکے جی ٹی جی لیول پر خام تیل کی دامد کیلئے معاہدے کو حتمی شکل دیگا۔ یہ بات وزارت توانائی کے ایک اعلیٰ افسر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا،مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں کل بائیس مارچ کو ایک معاہدے پر دستخط […]

Read More
تازہ ترین

کم آمدن والوں کیلئے پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر تک ریلیف دینے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدن والے طبقے کیلئے پچاس روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکج تیا ر کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کم آمدن غریب عوام کیلئے پچاس وپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکج پر غور کیاگیا ہے۔شہبا ز شریف نے ہدایت کی کہ پیٹرولیم سبسڈی میں موٹرسائیکل، […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلہ سستا ہوگیا

اسلام آباد: پاکستانیوں کیلئے بڑی خبرآگئی، عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں واضح کی ہوئی، عالمی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 6 اعشایہ 39 فیصد کمی سے فی بیرل 66 اعشاریہ 77 ڈالر پر آگئی۔برینٹ کروڑ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے فی بیرل 72 اعشاریہ 80 […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی وزار ت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کیاگیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

Read More