پاکستان

عمران خان کی خرابی صحت کی خبر ، مریم نواز کا ردعمل

مریم نواز نے عمران خان کی خابی صحت پر ردعمل دیدیا ۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ ٹانگ پر دباﺅ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے ؟چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خرابی صحت کے باعث شوکت خانم ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے […]

Read More
تازہ ترین

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں ۔ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ آمد پر حسن نواز نے بہن کا استقبال کیا نوا ز شریف لندن سے اگلے ایک دودن میں سعودی عرب پہنچیں گے ۔نواز شریف اور مریم نواز سعود ی عرب میں شاہی […]

Read More
تازہ ترین

مریم نواز فیملی کے ہمراہ سعود ی عرب روانہ

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نوازاپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئیں ۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النسا ءشوہر محمد صفدر ،بیٹا جنید اور بہو عائشہ سیف بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔مریم نواز سعودی عرب میں شاہی خاندان کے […]

Read More
پاکستان

مریم کی چند روز میں لندن روانگی ، نواز شریف کیساتھ عمرے پر جائینگی

لاہور: ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنا ئزر مریم نواز آئندہ چند روز میں لند ن روانہ ہوں گی ۔ مریم نواز لندن سے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کیساتھ عمر ے کیلئے سعودی عرب پہنچیں گی ، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا […]

Read More
پاکستان

زمان پارک میں تربیت یافتہ دہشتگرد اور شرپسند ہیں، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں جو کچھ ہوا سے نظر انداز کرنا مشکل ہے یہ تربیت یافتہ دہشتگرد اور شرپسند ہیں، عمران خان نے ہمیشہ کالعدم جماعتوں کی حمایت کی۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ٹوئٹر پر زمان پارک آپریشن کی ویڈیو شیئرکردی، ساتھ ہی اپنے پیغام میں […]

Read More
پاکستان

حمزہ شہباز اور مریم نواز کا ہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور: ن لیگ کے سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزار مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم نواز اور حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں لاہور سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حمزہ شہباز اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی آج جمع […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کیخلاف ٹوئٹ، ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد کو طلب کرلیا

اسلام آباد: ایف آئی اے نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا،مریم نواز کیخلاف ٹوئٹ پر انکوائری کیلئے جاری کیاگیا ہے ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد کو سترہ مارچ کو طلب کرلیا۔ سائبر کرائم میں فواد کیخلاف اسلام آباد کے رہائشی محمد ہارون نے درخواست دی تھی درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے […]

Read More