یمن ، صنعا ءمیں فنڈز تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 ہلاک
یمن کے داررالحکومت صنعا ءمیں چیریٹی فنڈکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 79 افراد کچل کرہلاک ہوگئے ۔افسوسناک واقعہ جمعرات کو اس وقت پیش آیا جب تاجروں کی جانب سے غریب لوگوں میں چیئریٹی کے فنڈ کی تقسیم جاری تھی ۔ فنڈز تقسیم کے دوران شہریوں میںبھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 79 […]