براؤزنگ ٹیگ

lahorehighcourt

بغیراجازت دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار

لاہورہائی کورٹ نے بغیراجازت دوسری شادی کرنے والے شخص مظفر نواز کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ ذرائع کے مطابق ، مجسٹریٹ نے پہلی بیوی کی شکایت پر مظفرنوازکو3ماہ قید اور5لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کیخلاف اس نے ہائی کورٹ سے رجوع کیاتھا۔ اب…

جج کا قتل دہشتگردی قرار، عدالت نے سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل سے متعلق کیس کا 26 صفحات…

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان 6 جولائی 1959 کو ملتان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وکالت کا امتحان پاس کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز بھی ملتان سے…

فیملی کورٹ سے جاری خلع کے فیصلے ناقابل اپیل ہوتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے خلع سے متعلق قانونی نکات پر فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ہربنس پورہ کے شہباز نے بیوی فاخرہ کی جانب سے خلع کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی جس پر جسٹس احمد ندیم ارشد نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ شہری شہباز…

لاہور ہائی کورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی فروخت بند کردی

لاہور : ہائی کورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی فروخت کرنے سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا چینی عام مارکیٹ میں85 روپے فی کلو فروخت کی جائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی کے حصول کیلئےقطاروں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے…

کیا میں دہشتگرد ہوں جو میرا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کیا میں دہشتگردوں ہوں جو میرا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں علاج کے لیے بیرون ملک جانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کی نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اعتراض

رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی بیرون ملک جانے کے لیے نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اعتراض لگا دیا۔رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے پہلے متعلقہ فورم…

لاہور ہائیکورٹ کے13 نئے ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھالیا

لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھالیا۔لاہور ہائیکورٹ میں 13 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی ایک سال کیلئے کی گئی ہے اور عدالت میں تعینات 13 ایڈیشنل ججز بھی سنیارٹی لسٹ میں شامل ہیں، نئی سنیارٹی لسٹ میں ججوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔چیف…

شہباز شریف کے ضمانتی مچلکے جمع، کچھ ہی دیر میں رہائی متوقع

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد کچھ ہی دیر میں ان کی رہائی متوقع ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت…

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طور پر…