تازہ ترین

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی سابق وزیراعظم عمران خان نے آج کچھ دیر بعد لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان 2 بجے کے بعد عدالت میں حفاظتی ضمانت کیلئے پیش ہونگے۔پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کی روانگی سے پہلے کاکنوں […]

Read More
موسم

لاہوریوں کا رمضان کیساگزرے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

لاہوریوں کیلئے خوشخبری تین سال کے بعد رمضان ٹھنڈاگزرے گا محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ موسم حال بتانیوالوں کے مطابق رمضان کے پہلے اور آخر ی عشرے میں بارشیں برسنے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے روزے داروں کو پریشانی نہیں ہوگی۔شہر میں جمعہ کے رو ز سے شروع ہونیوالی بارشوں کیساتھ ساتھ اولے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے درخواست دیدی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دیدی، درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدرشیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ہے۔ درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ہے، درخواست کے متن میں مینار پاکستان پر دن دو بجے جلسہ کرنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی ریلی کا معاملہ، لاہور میں رینجرز طلب

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی کے اعلان کے بعد نگرا ن حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پی ٹی آئی کی ریلی کو روکنے کیلئے رینجرزکو طلب کرلیا ہے۔ رینجرز کی نفری زمان پارک کیساتھ دیگر اہم مقامات پر بھی تعینات کیا جائیگا۔ […]

Read More