فلم پٹھان میں کام کرنے پر کینگ خان کو ملنے والا معاوضہ جان کر دنگ رہ جائینگے
بولی ووڈ اسٹار کنگ خان نے کئی سال بعد فلم پٹھان کے ذریعے بڑی اسکرین پر واپسی کی تھی یہ فلم دنیا بھر میں زبردست بزنس کرنے میں کامیاب رہی اور کمائی کے کئی ریکارڈز بھی قائم کیے فلم میں شاہ رخ خان کیساتھ دپیکا اور جان ابراہم نے اہم کردار اد ا کیے تھے […]