کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار
کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کے لیے نا اہل قرار دیدیے گئے۔
نا اہل قرار دیے جانے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹررینک کے افسران اس سے قبل مختلف تھانوں میں ایس ایچ او رہ چکے ہیں اور دوران تعیناتی ان پر سنگین الزامات لگے…