براؤزنگ ٹیگ

JoeBiden

ڈاکٹر فاؤچی نے کرونا وائرس پر قابو پانے کا واحد حل بتا دیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے چیف میڈیکل ایڈوائزر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کا واحد حل ویکسی نیشن ہی ہے، لوگوں کو وبا کے مکمل طور پر خاتمے کے لیے جلد سے جلد ویکسی نیشن کروا لینی چاہیئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے چیف…

امریکی صدر بائیڈن افغانستان میں پاکستانی کردار پر بول اٹھے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کے معترف ہو گئے، انھوں نے کہا افغان جنگ کے خاتمے اور پُر امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم رہا ہے۔ اپنی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر ڈیموکریٹ رہنماؤں سے آن لائن…

جی-7 ممالک کا چین کے خلاف مشترکہ محاذ تیار کرنے پر غور

لندن: 7 دولت مند ممالک کے گروپ نے دو سالوں میں وزرائے خارجہ کی پہلی ذاتی بات چیت میں تیزی سے ثابت قدم ہونے والے چین کے خلاف مشترکہ محاذ بنانے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی جمہوری جماعتوں کے گہرے اتحاد کے مطالبے…

جوبائیڈن نے پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی

امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال کے دوران ساڑھے 52 ہزار پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی۔سابق صدر ٹرمپ نے امریکا میں آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد محدود کر کے 15 ہزار کردی تھی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اگلے مالی سال کے دوران…

کرونا وائرس: امریکا نے بھارت پر اہم پابندی عائد کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارت پر سفری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، ترجمان وائٹ ہاؤس نے اس سلسلے میں جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارت پر فوری سفری پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ بھارت پر سفری پابندی عائد…

ہمیں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان اعتماد بحال کرنا ہے: جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔ کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان اعتماد…

دنیا متبادل توانائی کی جانب پیش قدمی کو یقینی بنائے، امریکا

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کا اعادہ کریں۔امریکی صدر کی میزبانی میں 'کلائمٹ سمٹ' کے دوسرے اور آخری دن انہوں نے کہا کہ وہ ممالک جنہوں نے مل کر قابل تجدید توانائی میں…

جوبائیڈن کا اردوان کو فون: ‘آرمینیوں کے قتل عام کو نسل کشی تسلیم کرنے کا ارادہ ہے’

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے کہا ہے کہ وہ عثمانی دور حکمرانی کے دوران آرمینیوں کے ایک ہزار 915 افراد کے قتل عام کو نسل کشی کے طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی صدر کا بیان دونوں نیٹو اتحادیوں کے…

ایران کے ساتھ زیادہ نرمی نہیں برتیں گے، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے ایران کو زیادہ رعایتیں نہیں دیں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے جاپانی وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے ایران نے مذاکرات میں شمولیت جاری رکھی ہے تاہم ایران کے…

امریکی صدر کا افغانستان سے فوجی انخلا کا اعلان، امن مذاکرات میں‌ پاکستان کے کردار کی تعریف

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نےافغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے افغان امن مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغان امن مذاکرات کی حمایت کرتے اور…