دنیا

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی پرچم قومی ترانہ کیساتھ بلند کیا۔اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے حکام سمیت کمیونٹی کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔پرچم کشائی کے بعد کمیونٹی ہال میں پاکستانی […]

Read More
دنیا

جاپانی وزیراعظم کو بھارت میں کیا کھلایا جارہاہے

اسلام آباد: جاپان کے وزیراعظم کی نئی دلی میں بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات ہوگئی،بھارتی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ ایک پارک کا دورہ کیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے گول گپے،لسی اور کیری کا جوس پیا۔ بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں جاپانی وزیراعظم […]

Read More
دنیا

جاپانی وزیر اعظم آج یوکرین پہنچیں گے

اسلام آباد: جاپان کے وزیراعظم فومیو کشید ا آج متوقع طورپر یوکرین کے دورے پر دارالحکومت کیف پہنچیں گے، جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا دورہ یوکرین کے دوران یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کرینگے اس سے قبل جاپان نے یوکرین کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ساڑھے پانچ ارب ڈالرز […]

Read More