براؤزنگ ٹیگ

IPL

آئی پی ایل کھیلنے نہیں جارہا، محمد عامر

کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں کوئی آئی پی ایل کھیلنے نہیں جارہا، بطور پاکستانی لیگ کھیلنے کے لیے جاؤں تو زیادہ فخر محسوس کروں گا۔ اسپورٹس روم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے…

آئی پی ایل میں شامل ایک اور بھارتی کھلاڑی کرونا میں مبتلا

ممبئی: آئی پی ایل ملتوی ہوچکا، مگر لیگ میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں سمیت بھارتی کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے فاسٹ بولر پرسِدھ کرشنا کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، اسی کے ساتھ ہی وہ کے کے آر کے…

آئی پی ایل کھیلنے والا ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کرونا میں مبتلا

ممبئی: آئی پی ایل میں شرکت کرنے والے نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹم سیفرٹ بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹم سیفرٹ جوکہ آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کررہے تھے، عالمی وبا کرونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے…

آئی پی ایل کی منسوخی سے بھارت کو 2500کروڑ تک نقصان کا خدشہ

کورونا کیسز کی وجہ سے منسوخ ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ کو 2500 کروڑ بھارتی روپے تک نقصان کا خدشہ ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ آئی پی ایل کی منسوخی…

آئی پی ایل میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر کرونا میں مبتلا

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی بھی عالمی وبا کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگ کے بیٹنگ کوچ و سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی کا کرونا ٹیسٹ…

متعدد کھلاڑی کورونا میں مبتلا، بھارت نے آئی پی ایل ملتوی کر دی

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال اور کئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔…

کرونا نے آئی پی ایل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، منتظمین کی پریشانی میں اضافہ

نئی دہلی: بھارت میں جاری آئی پی ایل بھی کرونا سے متاثر ہونے لگا ہے، جہاں دو کرکٹرز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کچھ کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں آج رات ہونے والا…

آئی پی ایل میں شامل کرکٹرز میں کورونا پھیل گیا، منتظمین خاموش

بھارت میں جاری آئی پی ایل کے دوران کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں لیکن انتظامیہ ان کے نام ظاہر کرنے سے گریز کررہی ہے۔کوورنا سے بگڑتی صورتحال کے سبب بھارتی اخبارات نے بھی آئی پی ایل کی کوریج کرنے سے انکار کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:…

فیملی کورونا میں مبتلا، ایشون آئی پی ایل سے الگ ہو گئے

بھارت میں کورونا کے شدید پھیلاؤ اور فیملی ممبران کے وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی پی ایل کے باقی میچز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشون نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں اس سال آئی پی ایل کے باقی…

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال، آئی پی ایل میں خوف وہراس

ممبئی: بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال سے آئی پی ایل میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا۔ اینڈریو ٹائی نے وطن واپسی کرلی جبکہ دیگر 2 آسٹریلوی کرکٹرز نے فرنچائز کو واپس جانے سے متعلق آگاہ کردیا، راجستھان رائلز سے وابستہ آسٹریلوی پیسر…